مستونگ،این اے 261 پولنگ اسٹیشن غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق سرداراختر مینگل آگے
کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)مستونگ این اے 261 کے پہلے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق سردار اخترمینگل نے103ووٹ حاصل کرکے پہلے جبکہ مولانا عبدالغفورحیدری دوسرے نمبر پر 94 ووٹ حاصل کیے۔