پنجگور(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلز پارٹی مکران کے جنرل سیکرٹری صوبائی اسمبلی پی بی 30 کے امیدوار آغا شاہ حسین کے گھر پرہینڈ گرنیڈ حملہ حملے میں معمان خانے کے گیٹ کو جزوی نقصان ہوا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے اغاشاہ حسین کے گھر میں ہینڈ گرنیڈ پھینک کر فرار ہوئے جو مہمان خانے کے سامنے گر کر زور داردھماکے سے پھٹ گیا۔
پنجگور، حلقہ پی بی 30کے امیدوار کے گھر پر دستی بم حملہ

ٹیگز:
دستی بم حملہ
