قلات،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

قلات (ڈیلی گرین گوادر)قلات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق قلات کے علا قے عزیز آباد ایریا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عطاء اللہ سکنہ عالی دشت جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کوتحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر نے کے بعد ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے