کوئٹہ،1 شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ:صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ کے نواحی علا قے نوحصار کے پہاڑوں سے ایک شخص کی نعش بر آمد کر لی گئی ہے جسے فا ئرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔پو لیس کے مطابق گزشتہ روز کو ئٹہ کے مغربی علا قے نوحصار کے پہاڑوں سے ایک نا معلوم الاسم شخص کی نعش بر آمد کر لی گئی جسے گولی مار کے قتل کر دیا گیا ہے مقتول کی نعش کو ضا بطے کی کارروائی اور شناخت کیلئے سول ہسپتال کو ئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے