دکی، کوئلے سے لوڈ ٹرک پر فائرنگ، ٹرک جل کر خاکستر

دکی(ڈیلی گرین گوادر)دمڑ ایریے کے قریب جنوبی بائی پاس پر مسلح افراد کی کوئلے سے لوڈ ٹرک پر فائرنگ لیویز ذرائع کے مطابق دمڑ ایریے کے قریب جنوبی بائی پاس پر مسلح افراد کی کوئلے سے لوڈ ٹرک پر فائرنگ کے بعد ٹرک کو آگ لگادی گئی فائرنگ سے کس قسم جانی نقصان نہیں ہوا ٹرک دکی سے کوہلے لے کر پنجاب جارہی تھیں ٹرک مکمل طور جل کر خاکستر ہو گیا ہے ملزمان فائرنگ کی بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے