بولان میل کے اوقات کار میں تبدیلی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ریلوے ا نتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر کراچی سٹی براستہ کوٹری،دادو،کوئٹہ کے درمیان چلنے والی (3Up)بولان میل کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بولان میل اب رات 8بجے کراچی سٹی ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہوکراگلی شام6بجکر 45منٹ پر کوئٹہ پہنچے گی۔یاد رہے اس سے پہلے اس ٹرین کا ٹائم7بجے رکھاگیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے