بلوچستان کے لوگوں کو احتجاج کا حق بھی نہیں دیاجارہا، سرداراخترجان مینگل

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اخترجان مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر (ایکس) پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ بلوچستان کے لوگوں کو احتجاج کا حق بھی نہیں دیاجارہا،عوام سے اپیل ہے کہ وہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن ذوالفقار بلوچ کے بحفاظت واپسی کیلئے آواز اٹھائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے