مستونگ، فورسز کی جانب سے غیر قانونی سامان سے لدے 25 گاڑیاں تحویل میں لینے کیخلاف ٹرانسپورٹرز کا احتجاج

مستونگ(ڈیلی گری گوادر)فورسز کی جانب سے غیر قانونی سامان سے لدے 25 گاڑیاں تحویل میں لینے کیخلاف ٹرانسپورٹرز کا احتجاج تفصیلات کے مطابق لکپاس ٹول پلازہ کےمقام پرپہیہ جام ہڑتال و روڈ بلاک سے مسافروں کو سخت مشکلات کا سامناکرنا پڑا مسافر متبادل کچے راستوں سے جانے پر مجبور ہےگزشتہ رات بھی 5 گھنٹے بلاک رہاواضع رہے کہ گزشتہ روز ایف سی 115ونگ اور کسٹم کی ٹیم نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے دشت تیرا میل بٹہ ایریا میں مال بردار 25 گاڑیوں کو تحویل میں لیاتھا جس کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہیں اور گاڑیاں و سامان واپس کرنے کامطالبہ کررہےہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے