شمالی وزیرستان میں بارودی مواد پھٹنے سے 2جوان شہید

راولپنڈی(ڈیلی گرین گوادر)شمالی وزیرستان میں بارود ی مواد پھٹنے سے 2جوان شہید ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونےوالوں میں لانس نائیک احسان بادشاہ اورلانس نائیک ساجدحسین شامل ہیں۔

علاقے میں دہشتگرد وں کے خاتمے کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے