نوکنڈی، لیویز فورس کی کارروائی تین ماہ قبل اغواء ہونے والے لڑکا بازیاب

چاغی(ڈیلی گرین گوادر)نوکنڈی کی علاقے میں لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ماہ قبل اغواء ہونے والے لڑکا کو بازیاب کرالیا۔ لیویز کے مطابق منگل کو لیویز فورس نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے نوکنڈی کے علاقے تین ماہ قبل اغواء ہونے والی سمیع اللہ کو بازیاب کرالیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے