قلات میں پولیس کی کارروائی ایک کلوگرام چرس برآمد ملزم گرفتار

قلات (ڈیلی گرین گوادر) قلات میں پولیس کی کارروائی ایک کلوگرام چرس برآمد ملزم گرفتار۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز قلات کے علاقے غوث آباد کے قریب قومی شاہراھ سے پولیس نے ایک مشکوک شخص کی تلاشی لینے پر اس کے قبضے سے ایک کلوگرام چرس برآمد کر لی پولیس نے ملزم محمد یوسف سکنہ مل شاہورائی کو تحویل میں لیکر حوالات میں بند کر دیا مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے