ہرنائی: شاہرگ مسیحی قبرستان سے ایک شخص کی لاش برآمد لیویز فورس کے مطابق ہر نا ئی کے علا قے شاہرگ مسیحی قبرستان سے ایک شخص کی بر آمد ہو گئی جی شنا خت اللہ بخش نا می شخص ہو ئی پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔
ہرنائی،ایک شخص کی لاش برآمد

ٹیگز:
ہرنائی
