پشاور(ڈیلی گرین گوادر) دھماکے میں گیارہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ان میں، ایک ایف سی اہلکار شہید ہو گیا۔ زخمیوں میں ایف سی کے سات اہلکار اور تین شہری شامل ہیں۔ انہیں فی الحال پرائم ہسپتال سے CMH ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ذرائع۔
پشاور، دھماکے میں 11 افراد زخمی،1 اہلکار شہید

ٹیگز:
دھماکے
