کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)چوری ڈکیٹی کے وارداتوں میں اضافہ کوئٹہ کے علاقے ڈاکٹر بانو روڈ پردن دھاڑے دو موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے محمد یونس نامی شخص کو پسٹل دکھاکرموبائل فون چین کے فرار ہوگئے۔
کوئٹہ، چوروں نے محمد یونس نامی شخص سے موبائل فون کر چین کر فرار

ٹیگز:
موبائل فون
