وڈھ (ڈیلی گرین گوادر) وڈھ میں اندھی گولی لگنے سے ایک اجنبی راہگیر زخمی، ہسپتال منتقل کرتے وقت زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیاکوئی شناخت نہیں، کوئی جان پہچان والا نہیں۔انا اور ضد کی جنگ نے ایک بیگناہ کی جان لے لی.
وڈھ ، اندھی گولی لگنے سے راہگیر جاں بحق

ٹیگز:
راہگیر جاں بحق
