کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پو لیس اہلکار شہید ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے سر یاب روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پو لیس اہلکار اختر حسین جاں بحق ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پو لیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لیکر2پستولیں بر آمد کر کے قبضے میں لے لیں مزید کاروائی جا ری ہے۔
سر یاب، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پو لیس اہلکار شہید

ٹیگز:
فائرنگ
