خضدار (ڈیلی گرین گوادر) خضدار جھالاوان کمپلیکس میں دستی بم دھماکہ دھماکے کے نتیجے میں اب تک اطلاع کے مطابق دو افراد زخمی ہوئے ہیں 1۔نام محمد عالم ولد رضا محمّد مینگل دوسرا ایک چھوٹا سا بچہ بھی زخمی ہوا ہے جس کا نام ارشد ولد نیاز زہری ساکن سنی خضدار۔
خضدار، جھالاوان کمپلیکس دھماکہ میں محمد عالم مینگل زخمی

ٹیگز:
دھماکہ
