قلعہ عبداللہ(ڈیلی گرین گوادر)قلعہ عبداللہ، میزئی آڈہ میں لیویز پر دستی بم سے حملہ رسالدارسمیت 4 افراد زخمی ہوگئے لیویز ذرائع کے مطابق لیویزگاڑی پر نامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈ پھینکا جس کے نتیجے میں لیویز رسالدار محمد نسیم سمیت 4 دیگر افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔
قلعہ عبداللہ، میزئی آڈہ میں لیویز پر دستی بم سے حملہ رسالدارسمیت 4 افراد زخمی

ٹیگز:
قلعہ عبداللہ
