مستونگ(ڈیلی گرین گوادر) مستونگ کنڈ میسوری کے قریب باراتیوں کی پک اپ الٹ جانے سے دو شخص جانبحق جبکہ انیس افراد زخمی ہوئے ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا واقع کی اطلاع ملتے ہی نواب غوث بخش میموریل ہسپتال کی ایمبولینسز جائے وقوعہ پہنچے اور جانبحق اور زخمیوں کو شہید نواب غوث بخش میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جبکہ دو شدید زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے کوکوئٹہ ریفر کردیا گیا ہے۔۔
مستونگ باراتیوں کی گاڈی کو حادثہ دوافرادجاں بحق19 زخمی

ٹیگز:
گاڈی کو حادثہ
