کوئٹہ: بلو چستان اسمبلی کا اجلاس کل طلب اسمبلی ہال کو سینیٹ انتخابات کے لئے پولنگ اسٹیشن قرار دیا جائیگا، تفصیلات کے مطابق گونر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ یاسین زئی نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے طلب کرلیا ہے اجلاس میں محکمہ زراعت اور محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئر نگ سے متعلق سوالات در یافت کے جوا بات دئے جائیں گے جبکہ اسمبلی قواعد انضبا ط کار کے تحت صوبائی اسمبلی کے چیمبر /ہال کو 03مار چ 2021 کو ہونے والے سینیٹ انتخابات 2021کیلئے پولنگ اسٹیشن قرار دیا جائے۔
بلو چستان اسمبلی کا اجلاس کل طلب، اسمبلی ہال کو سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ اسٹیشن قرار

ٹیگز:
بلو چستان اسمبلی
