کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان میں عید الضحیٰ لی تعطیلات ختم آج سے معمولات زند گی بحال ہو ں گے۔ بلو چستان میں عید الضحیٰ کی تعطیلات ختم ہو نے کے بعد سر کا ری دفاتر، تعلیمی ادارے، کاروبا ری مراکز، بینک آج سے کھلیں گے۔ اتوار کو عید منا نے کے لئے کوئٹہ سے باہر جا نے والے افراد دوبارہ کوئٹہ جبکہ عید منا نے کے لئے کوئٹہ آئے ہوئے افراد کی بڑی تعداد واپس روانہ ہو گئی۔
بلو چستان میں عید الضحیٰ لی تعطیلات ختم آج سے معمولات زند گی بحال ہو ں گے

ٹیگز:
بلو چستان
