اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امید ہے نواز شریف اگست میں پاکستان واپس آ جائیں گے ۔ اگست میں پاکستان آزاد ہوا تھا ، میاں صاحب بھی واپس آ جائیں گے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تیرہ اگست کو اسمبلی کی مدت پوری ہو رہی ہے ، امید ہے اگست میں ہی انتخابات کا اعلان کردیں گے۔

