کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ نواکلی زرغون آباد گول مسجد کے ساتھ ابن سینا سکول پر نامعلوم افراد نےا سکول کے اندر گوس کر اسٹوڈنٹ پر چاکو کے ور پر حملہ کیا جس میں 10 بچے شدید زخمی ہوا زخمی بچے سول ہسپتال لے گیا میں چند بچے ابھی بھی زیر علاج ہے
کوئٹہ، چاقو زنی کی واردات، 10 سے زائد طلبہ زخمی

ٹیگز:
چاقو زنی
