اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20کروڑ ڈالرز مالی معاونت کی منظوری دے دی ہےعالمی بینک کے مطابق یہ رقم سیلاب متاثرین کی بحالی و تعمیر نو کیلئے منظور کی گئی ہےرقم خیبرپختونخواکے سیلاب متاثرین پر خرچ کی جائے گی، اس رقم سے 55 لاکھ متاثرین کو فائدہ پہنچے گاعالمی بینک کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے دیہی علاقوں کی تعمیر و ترقی کے لئے فنڈز منظور کیے گئے ہیں۔
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالرز مالی معاونت کی منظوری دیدی

ٹیگز:
عالمی بینک
