کوئٹہ:پی ٹی آئی کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کے صاحبزادے سردار خان رند میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ میں پی ٹی آئی سے نہیں بلکہ آذاد حیثیت سے سینٹ الیکشن لڑرہاہوں ہارس ٹریڈنگ کے حوالے سے جو باتیں کی جارہی ہے اس بارے کچھ علم نہیں امید ہے مجھے قبائلی حیثیت سے بھی ووٹ ملے گے کامیابی کیلئے دعاگو ہوں عوام کا خدمت بیڑا اٹھا رکھا ہے۔
آذاد حیثیت سے سینٹ الیکشن لڑرہاہوں، سردار خان رند

ٹیگز:
سردار خان رند
