لاہور (ڈیلی گرین گوادر) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کی ضد اور انا ملک سے بڑی ہوگئی ہے۔ چوہدری شجاعت کی زیر صدارت مسلم لیگ ق کا اہم اجلاس ہوا، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورت حال پر غور اور آل پارٹی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس کے شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شجاعت نے کہا کہ کچھ لوگوں کی ضد اور انا ملک سے بڑی ہوگئی ہے، پاک فوج محفوظ اور مضبوط پاکستان کی ضمانت ہے، فوج پر تنقید کرنے والے شام، عراق کی حالت دیکھ لیں۔دوسری جانب چوہدری سرور بھی سیاسی منظر نامے پر متحرک ہوگئے ہیں اور انہوں نے سیاسی شخصیات سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ق لیگ کے سینئر رہنما نے سابق ۔

