قلات(ڈیلی گرین گوادر) قلات میں ٹریفک حادثہ خاتون جاں بحق ایک شخص زخمی ہو گیا۔ قلات پولیس کے مطابق گزشتہ روز قلات کے علا قے کوہنگ کے قریب قومی شاہراہ پر موٹرسائیکل اورکرین کے درمیان تصارم کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار خاتون جاں بحق جبکہانکا شوہر عبدالحلیم شدید زخمی ہو گیا۔ پو لیس نے لاش اور زخمی کوفوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کا روائی جا ری ہے
قلات، ٹریفک حادثہ خاتون جاں بحق ایک شخص زخمی

ٹیگز:
ٹریفک حادثہ
