کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ میں پو لیس نے کاروائی کر تے ہوئے ایک گھٹنے کے اندر قاتل کوگر فتار کر لیا۔ پو لیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے ایئر پورٹ روڈ پر پو لیس نے کا روائی کر تے ہوئے شجاع نورزئی کو خنجر کے وار سے قتل کر نے والے ملزم احمد عرف جانان کو ایک گھٹنے کے اندر آلہ قتل سمیت گرفتار کر کے تھانہ منتقل کر دیا،پو لیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔
کوئٹہ، پو لیس نے کاروائی کر تے ہوئے ایک گھٹنے کے اندر قاتل کوگر فتار کر لیا

ٹیگز:
قاتل گر فتار
