کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ پشتون آباد میں پولیس اور چوروں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں ایک پولیس اہلکار زخمی جبکہ جوابی کاروائی میں دو چور زخمی ہوئے ہیں
کوئٹہ، پولیس اور چوروں کے درمیان، فائرنگ کا تبادلہ

ٹیگز:
فائرنگ
