کردگاپ (ڈیلی گرین گوادر) کردگاپ گریڈ کے ایریا میں کار اور پک اپ میں تصادم تین مرد سمیت دو خواتین زخمی اسٹنٹ کمشنر کردگاپ حبیب الرحمٰن لونی کے ہدیت پر کردگاپ لیویز موقع پر پہنچ کر شدید زخمیوں کوکوئٹہ اور معمولی زخمیوں کو نوشکی روانہ کردیا
کردگاپ ، ٹریفک حادثے میں دو خواتین سمیت تین مرد زخمی

ٹیگز:
ٹریفک حادثے
