عالمی کابل میں ایک گھنٹے کے اندر 3 دھماکوں میں 2 افراد ہلاک 6 زخمی green gwadar February 10, 2021 February 10, 2021 0 تبصرے کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک گھنٹے کے اندر 3 دھماکوں میں 2 افراد ہلاک 6 زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق پہلے دھماکے میں وزارت محنت کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جبکہ دوسرے اور تیسرے دھماکے میں افغان پولیس کی گاڑیوں کو ٹارگٹ کیا گیا ٹیگز: کابل شیئر کریں: فیس بک ٹوئٹر واٹس ایپ green gwadar گزشتہ بلوچستان میں انسداد کورونا ویکسینیشن کا عمل سست… اگلی مجھے لندن کی عدالت سے انصاف ملا ہے…