اسلام آباد ( ڈیلی گرین گوادر) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر وزیرآباد میں ہونے والے حملے کے خلاف دائر مقدمے میں مدعی پولیس افسر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔انہیں کھاریاں کمبائنڈ ملیٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے بتایا کہ وہ پہلے ہی دم توڑ چکے تھے۔
عمران خان پر حملہ کیس میں درخواست گزار پولیس افسر کا انتقال

ٹیگز:
عمران خان
