پنجگور (ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے شہر پنجگور کے علاقے چتکان بازار سونا مارکیٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخض جاں بحق تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان بازار سونا مارکیٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہوگیا واقع کے بعد ضروری کارروائی انتظامیہ کررہی ہے
پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخض جاں بحق

ٹیگز:
پنجگور
