پشاور (ڈیلی گرین گوادر) خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں کے دوران اب تک 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے۔ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 نے صوبے میں ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاری کر دیں جس کے مطابق جاں بحق افراد میں 2 خواتین، بچہ اور بزرگ شامل ہے۔
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں کے دوران 4 افراد جاں بحق

ٹیگز:
خیبر پختونخوا
