کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان نے 85 سال سے زائد عمر والے پنشنرز کی پینشن میں 10% کے بجائے 25% اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جو کہ 2016/07/01 سے لاگو ہو گا۔
کوئٹہ محکمہ خزانہ نے 85 سال سے زائد عمر والے پنشنرز کی پینشن میں 10% کے بجائے 25% اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

ٹیگز:
محکمہ خزانہ
