سنجاوی (ڈیلی گرین گوادر)سنجاوی میں مکا ن کی چھت گر نے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق سنجاوی کے علا قے کلی مرٹی میں مکان کی چھت گرنے سے فیض اللہ ولد ملا لودین خروٹی جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔
سنجاوی ، مکا ن کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
سنجاوی
