لاہور (ڈیلی گرین گوادر) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے ایف آئی اے کو درخواست دے دی۔درخواست میں کہا گیا کہ مریم نواز نے اپنی ٹوئٹ میں عمران خان کی صحت کو متنازع بنا کر کارکنوں کو بددل کرنے اورعمران خان کو بدنام کرنے کی کوشش کی۔
فواد چوہدری نے مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے ایف آئی اے کو درخواست دیدی

ٹیگز:
فواد چوہدری
