اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
وزیر اعظم آفس کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد سے ملاقات میں افواجِ پاکستان کے پیشہ وارانہ امور پر گفتگو کی گئی۔

