کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وزیر اعلیٰ بلو چستان کے کوارڈینیٹربابر یو سفزئی کووزیر اعلیٰ کا ترجمان مقرر کر دیا گیا۔ جمعرات کوحکومت بلو چستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعلیٰ بلو چستان کے کوارڈینیٹر بابر یو سفزئی کووزیر اعلیٰ کا ترجمان مقرر کر دیا گیا۔
وزیر اعلیٰ بلو چستان کے کوارڈینیٹربابر یو سفزئی وزیر اعلیٰ کے ترجمان مقرر

ٹیگز:
ترجمان مقرر
