کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے خضدار میں ایس پی کے اسکواڈ پر دھماکہ کی مذمّت کی ہے وزیر داخلہ کی ضلعی انتظامیہ کو واقعہ کے زخمی کو طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات بھی دی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اس طرح حملوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہونگے۔ انہوں نے شہید اہلکار کی درجات کی بلندی اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کی مکمل اور جلد صحت یابی کیلئے دعابھی کی۔
صوبائی وزیرداخلہ کی ایس پی کے اسکواڈ پر دھماکے کی مذمت

ٹیگز:
صوبائی وزیرداخلہ
