مستونگ(ڈیلی گرین گوادر)مستونگ ببری لیویز چیک پوسٹ پر حملہ 2 لیویز اہکار جاں بحق تفصیلات کے مطابق مستونگ ببری کے قریب لیویز چوکی پر نامعلوم افراد کاحملہ کیا لیویز چوکی کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر واقعہ ہے۔حملے میں 2 اہلکار منظور احمد اور محمد اسلم جاں بحق اورمسلح افراد اہلکاروں کا اسلحہ بھی ساتھ لے گئے۔جاں بحق لیویز اہلکاروں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کیاگیا فورسز نے ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
مستونگ،ببری لیویز چیک پوسٹ پر حملہ،2 لیویز اہکار جاں بحق

ٹیگز:
مستونگ
