کوئٹہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے پارلیمنٹ سے استعفیٰ نہ دینے پر پی ڈی ایم کو تنقید کا نشانہ بنا تے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم طبیعت خراب ہونے پر میڈیا پر بیانات دینے سے گریز کرے، اتوار اپنے ایک ٹوئٹ میں قاسم سوری نے کہا کہ تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں، طبیعت زیادہ خراب ہو تو میڈیا سے رجوع نہ کریں۔
پی ڈی ایم میڈیا پر بیانات دینے سے گریز کرے،قاسم خان سوری

ٹیگز:
قاسم خان سوری
