کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) قائم مقام اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر خان موسی خیل نے اپنے حلقہ موسی خیل کا دورہ کیا،اپنی رہائش گاہ پہ عوام سے ملاقات کا سلسلہ جاری ہے۔انہوں نے لوگوں کے مسائل سنے اس موقع پر مسائل کے حل کے احکامات بھی جاری کئے ہیں۔ سردار بابر خان موسی خیل نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے عوام کی دہلیز تک سہو لیات کی فراہمی کو تمام ممکن بنانے کیلئے اقدامات اُٹھا ئیں جائیں گے۔
قائم مقام اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر کاحلقہ موسی خیل کا دورہ عوام سے ملاقات

ٹیگز:
قائم مقام اسپیکر
