کوئٹہ کوئٹہ میں شو ہر اور دو بیٹیوں کو قتل کر نے والی خا تون کو ہسپتال سے تھا نے منتقل کر دیا گیا۔ ایس ایچ او کینٹ پو لیس تھانہ مٹھا خان نے بتا یا کہ گز شتہ روز کوئٹہ کینٹ میں اپنے شو ہر عر فان مسیح اور دو بیٹیوں کو قتل کر نے والی نرس سمیر ہ فر یاد کو ہسپتال سے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے پو لیس نے ملز مہ کی نشاندہی پر آلہ قتل بھی بر آمد کر لیا ہے خا تون کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
کوئٹہ میں شو ہر اور دو بیٹیوں کو قتل کر نے والی خا تون کو ہسپتال سے تھا نے منتقل کر دیا گیا

ٹیگز:
کوئٹہ
