قلات(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلزپارٹی کے یونین کونسل ملکی کے کونسلر میرولی محمدسمالانی نے اپنے جنرل کونسلر کے عہدے سے مستعفی ہونے کااعلان کردیا۔انہوں نے اپنااستعفی ڈپٹی کمشنر اور الیکشن کمیشن کے دفاتر میں جمع کروادیا مستعفی ہونے کی وجوہات ذاتی مصروفیات بتائی گئی ہیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے میرولی محمد سمالانی نے اپنے جنرل کونسلر کے عہدے سے مستعفی ہونے کااعلان کردیا

ٹیگز:
پاکستان پیپلزپارٹی
