لو رالائی:جمعرا ت کولو رالا ئی کے علا قے سر کی جنگل کے قریب تیز رفتار گا ڑی الٹ جا نے کے باعث کار ڈائیور انکی اہلیہ اور کمسن بچہ جاں بحق ہو گیا لیو یز نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا تاہم انکے ناموں کی تاحال شناخت نہ ہوسکی مز ید کاروائی جا ری ہے۔
لو رالائی میں ٹریفک حا دثہ خا تون سمیت تین افراد جاں بحق

ٹیگز:
لو رالائی
