پشاور(ڈیلی گرین گوادر) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں 5 سالہ بچہ 80 میٹر گہرے ڈگ ویل میں گر گیا ہے۔ ریسکیو ٹیموں کو بچہ نکالنے میں مشکلات کا سامنا یے۔ریسکیو 1122 حکام کے مطابق ضلع خیبر کے علاقہ عالم گودر میں 5 سالہ بچہ 80 میٹر گہرے کنویں میں گرگیا۔ جس کے بعد ڈیزاسٹر ٹیمیں بچہ کو سرچ کیمروں کے ذریعے تلاش کیا۔ڈگ ویل کی گہرائی زیادہ اور چوڑائی کم ہونے کے باعث نکالنےمیں مشکلات کا سامنا ہے۔
ضلع خیبر، پانچ سالہ بچہ گہرے کنویں میں گر گیا

ٹیگز:
ضلع خیبر
