کوئٹہ:سانحہ مچھ کیخلاف کوئٹہ کے شہری سجادحسین نےتادممرگ بھوک ہڑتال شروع کردیا ہے سجاد حسین نے بھوک ہڑتال کےلئے پریس کلب کےباہر کیمپ لگالیاسجاد حسین کےہمراہ ہزارہ برادری کےافراداور سول سوسائٹی بھی موجودہےانہوں نے کہاکہ ہما مطالبہ ہے کہ عمران خان کوئٹہ آئیں اور سوگوار خاندانوں سے ان کی توہین پر معافی مانگیں
سانحہ مچھ :شہری کاتادم مرگ بھوک ہڑتال،عمران خان سوگوار خاندانوں سے توہین پر معافی مانگیں

ٹیگز:
بھوک ہڑتال
