کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) صوبائی بیورو کریسی میں تقرریاں وتبادلے۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیز عقیلی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق کیپٹن (ر) جمیل احمد کا تبادلہ کر تے ہوئے انہیں ایڈ یشنل سیکر ٹری وزیر اعلیٰ سیکر ٹریٹ جبکہ محبوب احمد اچکزئی کو ڈپٹی کمشنر صحبت پور تعینات کر دیا گیا ہے۔
صوبائی بیورو کریسی میں تقرریاں وتبادلے

ٹیگز:
بیورو کریسی
