پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور پروم میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے تحصیل پروم میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے فاروق ولد رحیم بخش نامی شخص کو قتل کردیا۔علاقائی زرائع کے مطابق فاروق پروم کا رہا ئشی تھا جو نامعلوم افراد کی گولیوں کا نشانہ بنے اور زندگی کی بازی ہارگیاہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد نعش کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔
پنجگور ، پروم میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہو گیا

ٹیگز:
فائرنگ
